the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
(پریس نوٹ) عام مسلمانوں میں عقیدۂ ختمِ نبوت سے آگاہی اور فتنہ قادیانیت کے خلاف شعور بیداری کے سلسلہ میں ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے مجلس تحفظ ختمِ نبوت ٹرسٹ آندھراپردیش کے ارکان وعہدیداران نے ختمِ نبوت تحریری مسابقہ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، تفصیلات کے مطابق مسابقہ یکم جون 2014ء بروزاتوار صبح 9/ بجے تا12 /بجے دوپہر دفتر مجلس تحفظ ختمِ نبوت کا لی قبر چادر گھاٹ کے کانفرنس ہال میں ہوگا، 20/ مئی 2014ء کو مسابقہ کے فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ ہوگی ، مسابقہ میں سوالات اردو اور رومن انگلش میں ہوں گے، دونوں زبانوں میں جوابا ت لکھنے کی اجازت ہوگی، مسابقہ میں پہلا انعام 20,000/-، دوسرا



انعام 15000/-، اور تیسرا نعام 10,000/-، روپئے ہوگا، مسابقہ میں شرکت کے شرائط یوں ہیں :دینی مدارس ،اسکولس وکالجس کے طلبہ ،آئمہ مساجد اور ہر عمر کے افراد مسابقہ میں حصہ لینے کے اہل ہوں گے،تحریری مسابقہ کی بنیاد مجلس تحفظ ختمِ نبوت کی شائع کردہ 2 کتابیں ’’ختمِ نبوت کوئز‘‘ اور ختمِ نبوت چہل حدیث ‘‘ ہوگی ، مسابقہ میں شرکت کے خواہش مند احباب کو10/- روپئے فارم فیس اور 30/-روپئے ’’ختمِ نبوت کوئز‘‘ اور ’’ ختمِ نبوت چہل حدیث ‘‘ کی قیمت ادا کرنی ہوگی ، مسابقہ کے نتائج کے اعلان میں ممتحن حضرات کا فیصلہ آخری اور قطعی ہوگا ۔ مزید معلومات کے لئے ان فون نمبرات8801774902/ 9985030527/9849436632پر ربط کیا جاسکتا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.